سبی میں مرکزی شاہراہ ٹرانسپورٹروں نے بلاک کردیا

 


سبی ( نامہ نگار ) سبی آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی کال پر ٹرانسپورٹرز نے ناڑی بینک کے مقام پر احتجاج کرتے ہوئے سندھ بلوچستان شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا، جس کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہو گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post