خضدار ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں مارے جانے والے شہید ثناء اللہ کی برسی منائی گئی
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار)بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے رکن شہید ثناءاللہ بلوچ جنھیں یکم اکتوبر 2012 کو خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ نے شہید کردیا. اہلخانہ نے آج ان کی برسی خضدار میں منائی ۔