پشین پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ کھڑی 3 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا

 


پشین ( نامہ نگار) پشین گزشتہ رات ضلع پشین کے علاقے بوستان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کیا۔ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے کے باہر کھڑی تین گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post