کیچ فورسز نے ایک مسلح شخص کو ھلاک کرنے کا دعوی کردیا



کیچ ( نامہ نگار)  کیچ کے علاقے مزبند رینج میں قابض فورسز  نے دعوی کیا ہے کہ  انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مسلح شخص کو ھلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ پاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیا اور ان کی ایران فرار ہونے کی کوشش کو بروقت ناکام بنا دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post