بولان نامعلوم افراد نے پولیس تھانہ حاجی شہر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

 


بولان ( نامہ نگار ) تربت نامعلوم افراد نے پولیس تھانہ کو  دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا ،ذرائع  کے مطابق   پولیس تھانہ حاجی شہر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post