ڈیرہ بگٹی شمبان میں امن فورس ( ڈیتھ اسکوائڈ ) کا دعوی ہے کہ 7 مسلح حملہ آور پکڑے گئے ہیں

 


ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار) ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں بی لوٹی کے مقام ’کھجوری‘ میں گیس تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے کیمپ کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔

حملے کے بعد کیمپ کی حفاظت پر مامور سرکاری مسلح گروہ ( ڈیتھ اسکوائڈ ) اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
اس دوران سات مسلح حملہ آور
️ حاصل ولد کیول،️ بولان ولد قیصر،️ کرم خان ولد مزار خان،️ محمد خان ولد یارو،️ غلام دین ولد کوری، وحید ولد حبیبو،️ لالو ولد تاجو اسلح سمیت پکڑے گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post