کوئٹہ سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، جیکب آباد کا رہائشی قتل

 


کوئٹہ ( نامہ نگار) کوئٹہ تھانہ صدر کے علاقے سمنگلی روڈ پر دارو خان اسکیم کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گل زمان ولد خادم حسین، قوم کھوسہ، سکنہ جیکب آباد، موقع پر ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post