نوشکی مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ 2 پولیس اہلکار ھلاک



نوشکی ( نامہ نگار ) نوشکی کلی جمال آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے 

 پولیو ٹیم کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار یاسر پرکانی اور عبدالروف مینگل نامی دو پولیس اہلکار ھلاک ہوگئے ۔

تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں کہ انھیں کیوں نشانہ بنایاگیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post