تربت موٹرسائیکل سواروں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا

 


 تربت ( نامہ نگار) تربت ٹو کوئٹہ روڈ پر ہیرونک کے مقام پر موٹرسائیکل سواروں نے پولیس کانسٹیبل ذاکر غلام قادر کو اپنی گاڑی سمیت مبینہ اغواء کرکے لے گئے۔




Post a Comment

Previous Post Next Post