ژوب تعمیراتی کمپنی کے دو مغوی مزدور بازیاب ہوگئے،نوشکی میں ایک نوجوان قتل

 


نوشکی / ژوب ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کلی غریب آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حیات نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا ،واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
ادھر  ژوب سے تعلق رکھنے والے 2 مغوی بازیاب  ہوئے ہیں بتایا خارہاہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے زیارت کراس کے قریب اغوا ہونے والے کنسٹرکشن کمپنی کے دو ملازمین بازیاب ، خاندانی زرائع ژوب : کمال خان مندوخیل اپوزئی اور خیال محمد کبزئی بازیاب ہوگئے، خاندانی زرائع نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post