سوراب بینچہ کے مقام پر 3 چھوٹی گاڑیاں اسلحے کے زور پر چھین لیے گئے
byBalichistan'sToday-
0
سوراب ( نامہ نگار) سوراب کے علاقے بینچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر 3 چھوٹی گاڑیاں چھین لیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک خاندان کو گاڑی سے اتار کر ویران علاقے میں چھوڑ دیا گیا، جبکہ مسلح افراد گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے۔