نوشکی( نامہ نگار ) نوشکی کے رہائشی میر منیر احمد مینگل گزشتہ دنوں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ہیں ۔وہ مرحوم میر آزاد خان مینگل کے صاحبزادے اور معروف شاعر شہزاد نذیر مینگل کے بھائی تھے ۔اہلخانہ نے جاری علامیہ میں کہاہے کہ ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کلی میر آزاد خان مینگل میں ہوگا