سانحہ ہنہ اڑک احتجاج جاری کرنل خالد کے کہنے پر کشت خون جاری ہے
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ( نامہ نگار) کوئٹہ خالد بٹ ہنہ اوڑک کی زمینوں کی خرید و فروخت میں ملوث ہے، ایڈووکیٹ خدائے نظر مسلح تنظیم کے نام پر لوکل آبادیوں کو لوگوں کیلئے تنگ کیا جارہا ہے۔