کوئٹہ کاروباری شخصیت کے قاتل اسکا قریبی دوست نکلا پولیس نے گرفتار کرلیا

 

کوئٹہ ( نامہ نگار ) ہاشم نورزئی قتل میں ملوث ملزمان گرفتار، واردات والی گاڑی برآمد، ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔
پولیس نے جاری بیان میں کہاکہ ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معروف کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتلان گرفتار اور واردات والی گاڑی برآمد ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔
یاد رہے کہ ہاشم نورزئی کو 27 جون کی صبح سویرے کچلاک سے کوئٹہ جاتے ہوئے بائی پاس بلیلی کے قریب قتل کیا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post