فورسز خفیہ ایجنیسوں کی دباو برقرار ایک خاندان نے اپنے داماد سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کردیا
byBalichistan'sToday-
0
تُربَت( نامہ نگار ) ڈانڈلے ڈن شاپُک کے رہائشی شبیراحمد ولد سردُوخدابخش نے اپنے والد ہ کے ہمراہ پاکستانی فورسز خفیہ ایجنیسوں کی خوف دباو کی وجہ سے پریس کلب پہنچ کر اپنے برادرنسبتی قمبر ولد رشید سے لاتعلقی کااعلان کردیا ۔