گوادر جیونی کے رہائشی دو افراد کوفورسز نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا

 


گوادر ( نامہ نگار )
ضلع گوادر میں جیونی کے علاقے پانوان اور گنز کے درمیان سڑک کے قریب سے برآمد 4 نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طورپر ہوگئی ،
ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں سے  ایک آواران دوسراگوادر کا رہائشی اور  2 کی شناخت شاہ بخش (مقامی کونسلر عبدالکریم کے بھائی) اور پیری ولد عصا کے ناموں سے ہوا ہے، جن کا تعلق روبار سے ہے۔ لواحقین اور مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ ان دونوں افراد کو رواں سال 5 جنوری کی رات فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا اور اب انہیں ایک "جعلی مقابلے" میں ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post