چاغی آر سی ڈی شاہراہ پر تین بسوں پر مسلح افراد کی فائرنگ



چاغی ( نامہ نگار) چاغی چارسر کے مقام پر کوئٹہ سے دالبندین آنے والی تین گڈز کے بسوں پر فائرنگ،
چاغی: فائرنگ سے تینوں بسوں کے ٹائر برسٹ ہوگئے، پولیس
چاغی ؛تینوں بس کوئٹہ سے دالبندین آرہے تھے جن کے اندر گڈز کے سامان تھے ۔پولیس ذرائع
چاغی۔ پاک ایران آر سی ڈی شاہراہِ پر آج دو مختلف واقعات میں تین بوزر اور تین بسوں پہ فائرنگ ہوئی ہے
چاغی
بوزر کو جلایا گیا تھا جبکہ گڈز کے بسوں کے ٹائر برسٹ کیے گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post