حب پولیس کی کامیاب چھاپہ مغوی بزرگ بازیاب دوملزمان گرفتار

 


حب ( نامہ نگار ) بیروٹ پولیس کی بروقت کارروائی، غیر قانونی قید میں زنجیروں سے جکڑے ضعیف العمر شخص کو بازیاب، ملزمان گرفتار کرلیئے گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post