ژوب ( نامہ نگار ) ژوب دانا سر میں مسافر کوچ چارسو فٹ گہری کھائی میں گرنے سے کوچ میں سوار پینتالیس 45 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کوچ جبل النور سے کل شام روانہ ہوئی تھی،عینی شاہدین کے مطابق بس اس وقت بے قابوہوگئی جب ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان بس پر پٹرول لیجانے پر جھگڑا چل رہاتھا ۔