Home چاغی، یوسی پدگ چارسر، این-40 شاہراہ پر فیول ٹینکر نذرِ آتش byBalichistan'sToday -July 22, 2026 0 چاغی ( نامہ نگار ) این-40 شاہراہ پر یوسی پدگ کے علاقے چارسر میں نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران باؤزر/فیول ٹینکر کو نذرِ آتش کر دیا ، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا. Facebook Twitter