کوئٹہ سے ایک اور بلوچ نوجوان جبری طور پر لاپتہ



کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ کل رات 3 بجے کے قریب سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے شہزاد بلوچ ولد عبدالرحمان قمبرانی کو انکے گھر سے جبری  لاپتہ کردیا۔
لواحقین کا شہزاد بلوچ کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل۔

Post a Comment

Previous Post Next Post