نواب خیر بخش مری صفِ اول کے سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے

 


10 جون 2014 یوم وفات نواب خیر بخش مریایک بلوچ 

دانشور سیاسی سماجی راہشون کا کہنا ہے ۔ہمارا کندھا تھا وہ ،ہمارا بازو تھا

نواب خیر بخش مری 1960ء اور 1970ء کی دہائی میں پاکستان کے صفِ اول کے سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے۔
29فروری 1923میں پیدا ہوئے نواب خیر بخش مری نے لاہور سے تعلیم حاصل کی 1950میں مری قبیلے کا سردار بنا دیئے گئے ان کا قبیلہ پاکستانی آرمی کے ہمیشہ زیرعتاب رہا نیشنل پارٹی کی حکومت کو 9 ماہ کے بعد 1973 میں بھٹو نے توڑ دیا نواب خیر بخش مری دوسرے لیڈروں کے ساتھ جیل میں ڈال دیا گیا رہائی کے بعد کم سیالی سے گم سیالی کو ترجیح دے کر جلا وطنی میں رُلتے رہے 1992 میں وطن واپسی ہوئی ۔ نواب صاحب کو حکومت نے ایک قتل کے بہانے میں گرفتار کیا جنگ کا آغاز کوئٹہ چھاونی میں ماٹر توپوں کی گولوں کے بارش سے ہوا جبکہ نواب صاحب جیل میں تھا جنگ کا آغاز ہوا جو ہنوزجاری ہے۔وہ سربلند رہنما اپنی قوم کے دکھ سکھ کا احساس رکھنے والا سردار 10 جون میں کراچی کے ہسپتال میں بلوچ قوم سے ہمیشہ کے لئے جدا ہوا۔

(شکریہ مصباح نوید )

Post a Comment

Previous Post Next Post