پنجگور مقامی سرکاری آلہ کاروں نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا



پنجگور( ویب ڈیسک ) پنجگور  میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا .
زارئع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت شاہ نواز ولد منظور کے نام سے ہوا ہے جو پنجگور کے علاقے خدابادان کا رہائشی ہے۔ اسے 9 جون 2026 کو خدابادان سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے اغوا کر کے لاپتہ کر دیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post