بی وائی سی کےقائدین کو دی جانےوالی قیدکی سزاؤں کو بلوچ اُولس ناپسندیدگی کی نظرسےدیکھ رہی ہے۔رئیسانی

 


 کوئٹہ ( نامہ نگار )

سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بلوچ یکجہتی کمیٹی
بی وائی سی کےقائدین کو دی جانےوالی قیدکی سزاؤں کو بلوچ اُولس ناپسندیدگی کی نظرسےدیکھ رہی ہے۔اس نوعیت کےفیصلےبلوچ عوام اورریاست کےدرمیان موجود دوریوں میں مزیداضافہ کر رہے ہیں۔لاپتہ افراد،حق حکمرانی،وسائل پہ دسترس کےلیےمکالمہ اورسیاسی عمل کوترجیح دی جانی چاہیئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post