Home تمپ گومازی میں فوج کشی گھروں کو آگ لگادی گئی byBalichistan'sToday -June 13, 2026 0 تمپ ( نامہ نگار )پاکستانی فوج نے بلوچستان کے ضلع تمپ کے علاقے گومازی میں گزشتہ روز جمعہ 12 جون 2026 کو فوجی آپریشن کرکے بلوچوں کے کئی گھروں کو مسمار اور نزر آتش کردیا گیا ۔ Facebook Twitter