بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار آرگنائزر سمیت دیگر رہنماء مچھ جیل منتقل شدید نعرہ بازی

 


شال ( نامہ نگار )
کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار ڈپٹی آرگنائزر حاجی شفا مینگل ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر ایاز خان کاکڑ ،فائز احمد محمد حسنی کمال خان بزدار سمیت متعدد ملازمین کو مچھ جیل منتقل کر دیا گیا اس دوران وہ حکمرانوں کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے.

Post a Comment

Previous Post Next Post