ہلمند ( ویب ڈیسک ) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں محی الدین بلوچ نامی نوجوان ہلاک ہو گیا ۔
تاحال کسی گروپ نے اس ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی تنظیم کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے آیا ہے۔