سبی ( نامہ نگار ) میں قومی شاہراہ پر مسلح افراد کے ناکہ اور سیکورٹی فورسسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہیں ،مقامی ذرائع کے مطابق
معدنیات کے جانے والے دو گاڑیاں بھی نزر آتش کرنے کی اطلاع ہے، تاہم جھڑپوں میں جانی نقصان کے متعلق کوئی احوال سامنے نہ آسکی ہے ۔