پانوان سے فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 


جیونی (نامہ نگار ) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پانوان سے گزشتہ شب 18 جون 2026 کو پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت انیس ولد غلام کے نام سے ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post