حب فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ بینک منیجر بازیاب ہوگئے



حب چوکی ( نامہ نگار ) تربت  کرکی تجابان کے رہائشی بینک منیجر امان اللہ انور 20 دن لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہوکر باحفاظت گھر حب چوکی پہنچ گئے۔
اہل خانہ کا اظہار تشکر و شکرانے کے نوافل ادا کردیئے، واضح رہے کہ 27 مئی کو اماں اللہ ولد محمد انور سکنہ کرکی تجابان حال حب چوکی کو انکے گھر حب چوکی سے اٹھایا گیا تھا جوکہ بطور منیجر بینک میں ملازم ہیں، 20 دن کے لاپتہ ہونے کے گزشتہ شب کو حب چوکی سے باحفاظت بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔
  

Post a Comment

Previous Post Next Post