کیچ کے جبری لاپتہ عابد کراچی سے بازیاب

 


کراچی (نامہ نگار )  کراچی سے لاپتہ سری کلگ گورکوپ کے رہائشی عابد بلوچ، جو گزشتہ پانچ ماہ سے لاپتہ تھے، بحفاظت بازیاب ہو کر بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post