پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان ھلاک

 


پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے تسپ باب دزک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوشاد جمیل سکنہ تسپ جان بحق ایک راہ گیر زخمی ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post