قلات فوج کشی جاری ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں

 


قلات( نمائندہ خصوصی )قلات میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن، گن شپ ہیلی کاپٹروں و ڈرون طیاروں سمیت فوجی قافلوں کو علاقے میں پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خضدار اور کوئٹہ میں قلات کی جانب ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔
آپ کو یاد ہے قلات، خضدار اور مستونگ میں تمام مواصلات نظام پہلے سے بند کردیئے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post