نوشکی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ



نوشکی ( ویب ڈیسک ) ضلع نوشکی کے علاقہ قاضی آباد سے گزشتہ ماہ  28 مئی کو پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور ایف سی اور انسداد دہشت گردی سی ڈی ڈی  نے 4 افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔لاپتہ افراد کی شناخت
58 سالہ ٰسعد اللہ ولد نصیر خاان  29 سالہ صدام ولد  باز محمد سکنہ قاضی آباد جبکہ
29 مئی 2026 کو نوشکی  کے علاقہ کلی جمالدینی سے36 سالہ اللہ نزر ولد عبدالغیاث اور  17 سالہ طالب علم طیعب ولد آغا محمد سے ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post