Home کوئٹہ جبری لاپتہ شعیب ایک سال بعد بازیاب byBalichistan'sToday -June 02, 2026 0 کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) کوئٹہ فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ شعیب بلوچ ایک سال بیس دن جبری لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہوگئے۔ اہلخانہ نے دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے دعا کی ۔ Facebook Twitter