گوادر سے احسان بزنجو نامی نوجوان جبری لاپتہ

 

کوئٹہ ( نامہ نگار) کوئٹہ ریاستی سیکورٹی فورسز نے 5 جون 2026 کی رات کو ایک بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے، پسنی کے رہائشی احسان بزنجو ولد بشیر علی کو گوادر سے جبری لاپتہ کردیا۔
خاندان والوں کا تمام مکتبہ فکر سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post