کوئٹہ جبری لاپتہ محمود علی کی اہلخانہ نے ان کی بازیابی کی اپیل کردی ہے



کوئٹہ (نامہ نگار) 

‏جبری لاپتہ محمود علی لانگو کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی جبری گمشدگی کو دو سال مکمل ہونے والے ہیں، مگر آج تک نہ انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کیے گئے ہیں۔

انہوں نے حکام سے اپیل کی، کہ محمود کے خیریت کے بارے معلومات فراہم کی جائیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post