Home کوئٹہ سوراب کے مقام پر پل کو اڑادیا گیا byBalichistan'sToday -June 16, 2026 0 کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب کے قریب پل گرنے سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا بعض زرائع کا دعویٰ ہے کہ پل آج صبح سویرے نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ کے ذریعے اڑادیا ، لیکن ابھی تک سرکاری طور پر اس خبر کی تصدیق نہیں ہوئ ہے۔ Facebook Twitter