Home ہرنائی سے اغوا ہونے والے پی پی رہنماء قتل byBalichistan'sToday -June 05, 2026 0 ہرنائی ( ویب ڈیسک ) مانگی کے مقام سے اغوا کیے گئے پاکستان پیپلز پارٹی ہرنائی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شینگل خان ترین کو قتل کر دیا گیا۔ تاہم قاتلوں اور واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ Facebook Twitter