Home دکی کوئلہ کان تودہ گرنے سے مزدور ھلاک byBalichistan'sToday -June 21, 2026 0 دکی( نامہ نگار ) دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جابحق۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جابحق کانکن کی شناخت میرولی ولد خدائے نظر قوم ناصر سکنہ لورالائی کے نام سے ہوا ہے۔ Facebook Twitter