کیچ ( نمائندہ خصوصی ) مکران کے مشہور و معروف کاروباری شخصیت حاجی علیم رند کے جوان سالہ بیٹا خلیل رند کو نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کرلیا ۔واقعہ کے اطلاع بعد خاندان اور اہل علاقہ خوف و بے چینی میں مبتلا ہیں۔
اہل علاقہ نے اغوا اغوا کاروں سے اپیل کی ہے کہ کم سن خلیل رند کو بازیاب کیا جائے..
انھوں نے کہاہے کہ اس تپتی ہوئی دھوپ اور گرمی کی وجہ سے خلیل کی ذہنی اور جسمانی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔۔ اہم اہل علاقہ سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی طلبہ تنظیموں سے دسبندانہ درخواست کرتے ہیں کہ خلیل ولد حاجی علیم رند کے رہائی کے لیے آواز اٹھائیں۔
