بارکھان ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرتے ہوئے 6 مسلح افراد کو ھلاک ایک کو گرفتار کرلیا ہے جو کسی مسلح تنظیم سے وابسطہ تھے ،تاہم آزاد ذرایع سے ھلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے ،مگر اس سے قبل اکثر ایسے واقعات میں اکثر جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرکے مقابلے کا نام دیا گیا ہے ۔
