واشک بی این ایم کے سینیئر کارکن کے 17 سالہ بیٹے اچانک وفات پاگئے



واشک ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سینیئر رکن 
ملا عبدالقادر بلوچ کے صاحبزادے 17 سالہ جلات بلوچ  اچانک ناگہانی انتقال کرگئے ۔ اس خاندان نے بلوچ قومی تحریک کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ جلات کے انتقال سے پہلے، ان کے بھائی منصور بلوچ نے بلوچ قومی جدوجہد کے ایک حصے کے طور پر 2020 میں شہادت قبول کی۔
سیاسی سماجی آزادی پسند حلقوں نے جلات بلوچ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post