قلعہ عبداللہ ( نامہ نگار ) قلعہ عبداللہ موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جان بحق ۔ ب
قلعہ عبداللہ‛ ملزمان موقع سے بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
قلعہ عبداللہ‛ اطلاع ملنے پر مقامی شہری بڑی تعداد میں موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کردیا۔