نوشکی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقے نوشکی سے موصولہ اطلاع کے مطابق، کیڈیٹ کالج کے قریب پاکستانی فورسز نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
لاشوں کو مقامی انتظامیہ نے تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔