پنجگور ایک نوجوان قتل ،تربت سے ایک بازیاب ہوگیا



پنجگور ( نامہ نگار) 
پنجگور کے نواحی علاقے شے حسن سوراپ مین نامعلوم مسلح گاڑی سواروں  کا ایک گاڑی پر فائرنگ ، فائرنگ کے نتیجے میں ناکو اسلام سکنہ روتک پنجگور نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔

علاوہ ازیں بلیدہ سے پانچ ماہ قبل جبری گمشدگی کے بعد آج قمبر ولد نور علی نامی نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post