قلعہ سیف اللہ ٹریفک حادثہ تین افراد ھلاک ہوگئے

 


قلعہ سیف اللہ ( نامہ نگار ) قلعہ سیف اللہ شکور اڈہ کے قریب اسلام باد سے  کوئٹہ آنے والی ٹوڈی کار کھائی میں گرنے سے  تین افراد ہلاک

جبکہ زخمیوں خواتین  اور بچے زخمی ہوگئے ۔
ہلاک اور زخمیوں کا تعلق ہزارہ برادری سے بتای جاتی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post