ڈاکٹر کو فورسز نے دفتر بلاکر جبری لاپتہ کردیا

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ ڈاکٹر راشد علی  کے  جبری گمشدگی کے حوالے سے انکے بھائی کا کہنا ہے، کہ ڈاکٹر راشد علی کو 9 دسمبر رات 11:00 بجے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں، ریاستی اداروں کی جانب سے فون کر کے بلایا گیا۔ جب وہ وہاں گئے تو ان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ آج چار دن گزر چکے ہیں، مگر اب تک انہیں ان کے بھائی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post