مکران میڈیکل کالج تربت کے طلبہ کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل کالج انتظامیہ مطابق چار غیر حاضر طلباء کا مسئلہ ہے

 


تربت ( نامہ نگار )تربت سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کے خلاف مکران میڈیکل کالج کے طلبہ سڑکوں پر

نتائج میں مبینہ بے ضابطگیاں، مکران میڈیکل کالج کے طلبہ کا ایم-8 شاہراہ پر دھرنا جاری ۔
طلباء کا کہنا ہے کہ ریپیٹ ایئر فیصلوں کے خلاف مکران میڈیکل کالج کے طلبہ کا شدید احتجاج
مطالبات تسلیم نہ ہونےتک جاری رہیں گے۔

دوسری جانب کالج انتظامیہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 50 طلباء میں سے چار طلباء سالانہ اور سپلیمنٹری امتحان پھر زبانی امتحان میں فیل ہوچکے ہیں ،مزکورہ طلباء کی حاضری بھی زیرو ہے ،مگر اس کے باوجود کالج انتظامیہ نے کہاہے کہ وہ پھر پیپر دیں مگر وہ انکاری ہیں کہ ہر حال میں ابھی کے ابھی بغیر کسی ٹیسٹ کے انھیں پاس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جایے بصورت دیگر وہ احتجاج جاری رکھیں گے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post