کیچ (ویب ڈیسک) کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اچانک کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
حملے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور صورتحال میں کشیدگی پھیل گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا برقرار ہے۔
